عالمی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی اور عمانی ہم منصبوں سے آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر گفتگو

خلیج اردو
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پیر کی شام سعودی عرب اور عمان کے اپنے ہم منصبوں سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطے کیے، جن میں آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عباس عراقچی کے بیان کے مطابق گفتگو کے دوران انہوں نے خطے میں استحکام کے قیام کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button