عالمی خبریں

عراق میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدید نقصان خا خدشہ

خلیج اردو

عراق:عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی این اے نے جمعرات کو اطلاع دی کہ عراق اور ایران کے درمیان سرحدی علاقے میں 5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے ۔

وزارت نے کہا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے سلیمانیہ، کرکوک، اربیل اور بغداد میں محسوس کیے گئے۔

انتظامیہ کو ریسکیو ٹیموں یا رضا کاروں کی جاب سے متاثرین یا ممکنہ نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button