عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس نے ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوز اتحادی کے حوالے کر دی

خلیج اردو
واشنگٹن: امریکہ نے ایٹمی توانائی سے چلنے والی آبدوز آسٹریلیا کے حوالے کر دی۔

 

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنےاتحادیوں کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتے اور ہم اپنے اتحادیوں کو چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنانا چاہتے ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو آبدوز دینے کا مقصد بحر الکاہل میں قیام امن کو یقینی بنانا ہے اور یہ آبدوز ایٹمی توانائی سےچلتی ہے لیکن ایٹمی نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button