عالمی خبریں

ایران کے بعد ایک اور ملک کے صدر کا ہیلی کاپڑ لاپتہ ہوگیا

خلیج اردو
ملاوی: افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتہ ہوگیا،برطانوی میڈیا کے مطابق طیارے میں ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس سمیت 10 افراد سوار ہیں۔

صدر اور کابینہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا ہے کہ طیارہ کے ریڈار سے غائب ہونے کے بعد حکام کی جانب سے رابطہ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔

ریسکیو حکام طیارے کی تلاش میں مصروف ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button