عالمی خبریں

کم عمر بچوں کے موبائل فون اور سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش

خلیج اردو
سڈنی: آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمربچوں پرسوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیاگیا

مجوزہ قانون میں خلاف ورزی کرنے والی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پرلاکھوں ڈالرز کے جرمانے عائد کرنے پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مجوزہ قانون کے تحت اگرسوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو اکاؤنٹس بنانے سے روکنے کیلئے معقول اقدامات نہ کیے تو ان کمپنیوں پر تقریباً 32.5 ملین امریکی ڈالرز تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ پابندی ٹک ٹاک، ایکس، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاگو ہوگی،

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button