خلیج اردو: چین کے تیار کردہ جہاز کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی اور چین کو 1 ہزار سے زیادہ جہازوں کے آرڈر مل گئے۔
چین کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ بڑے جیٹ لائنر سی 919 کو 2022 کے اختتام تک 32 گاہکوں سے 1 ہزار 35 آرڈرز موصول ہوئے ہیں
ایک منٹ سے بھی کم