خلیج اردو: 135 ویں ریپبلکن گارڈ کے میجر جنرل، ”عمار جودت تیشوری” کی حلب میں ھلاکت کا اعلان ہوگیا۔
یہ میجر جنرل چائلڈ ٹھگ گینگ سے وابستہ اور کیپٹاگون کارٹیل کا سرغنہ، ہزاروں شامیوں کا قاتل اور بشار ملعون کا قریبی ساتھی تھا۔