
خلیج اردو
بیجنگ: چین نے امریکہ کی جانب سے بلیک میلنگ میں آنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ تجارتی جنگ چاہتا ہے تو وہ اس میں آخر تک لڑیں گے۔
چینی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ چین امریکی ٹیرف کے جواب میں ہالی ووڈ کی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانے پر غور کر رہا ہے۔ چین ہالی ووڈ کی فلموں کے لیے ٹریلین ڈالر کی دوسری بڑی مارکیٹ ہے، اور گزشتہ سال چین نے 10 فلمیں درآمد کیں۔
اس اقدام کے نتیجے میں امریکی فلم انڈسٹری کو شدید دھچکا پہنچنے کا امکان ہے۔







