خلیج اردو: سابقہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ہمجنس پرستی کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس نظرئے کو شکست دیں گے ! اپنے حامیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ” ہم ان کو شکست دیں گے تاکہ ثابت ہوجائے کہ خدا نے 2 جنس پیدا کئے ہیں نر اور مادہ ”
سابقہ صدر اس سے قبل بھی کھل کر ہمجنس پرستی کی مخالفت کر چکا ہے اور اس نے کئی مواقع پر کہا ہے کہ خدا نے صرف مرد اور عورت کی شکل میں پیدا کیا ہے اور وہ ٹرانسجینڈر یا کسی اور نظرئے کو نہیں مانتا