عالمی خبریں

کویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آنے پر شخص نے خودکشی کرلی

بھارت کے مہارشترہ میں اس وقت سب سے زائد کویڈ 19 کیس ہے جن کی تعداد 211987 ہیں

مہارشترہ میں صبح 10 بجے کونڈوہ ہاسٹل میں ایک واقع پیش آیا جس میں ایک ساٹھ سالہ شخص نے کویڈ 19 کا رزلٹ مثبت آنے کے بعد گلے میں پندھا ڈال کر خودکشی کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق 60 سالہ شخص جس کا کویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا نے پونا میں واقع ایک قرنطینیہ مرکز میں اپنی جان لے لی ۔ اس شخص کے ساتھ اس کے بیٹے کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا جو دونوں ایک ہی مرکز میں بند تھے ۔

بھارت کے مہارشترہ میں اس وقت سب سے زائد کویڈ 19 کیس ہے جن کی تعداد 211987 ہیں جبکہ ان میں 115262 صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 9026 جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button