عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات میں 13 سال بغیر پاسپورٹ کام کرنے والا شہری

(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات میں 13 سال بغیر پاسپورٹ کام کرنے والا بھارتی شہری کو تونصل خانے نے واپس ملک بھیج دیا ۔

بھارتی شہری کا تعلق حیدر آباد سے تھا جو متحدہ عرب امارات آیا تو ٹریول ایجنٹ نے اس سے پاسپورٹ ضبط کردیا ۔پوٹوگونڈا نامی شخص نے 13 سال بغیر پاسپورٹ کے متحدہ عرب امارات کام کرتا رہا ۔

تونصل خانے میں اس کے نئے دستاویز بنائے جس کے لئے بھارت سے اسکے شناختی کارڈ منگوائے گئے ۔

بھارت کی قونصل نے بھارتی شہری کے جرمانے بھی معاف کرا دیئے کیونکہ استغنا کے دوران اسکا ٹکٹ کرا گیا تھا ۔ بھارتی شہری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بھارتی تونصل خانے کا بہت شکرگزار ہوں کیونکہ 13 سال بعد میرا ملک جانا ممکن ہوا ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button