
خلیج اردو: بھارتی انڈیگو ائیرلائن کے حکام نے بنگلور ہوائی اڈے پر پرواز کے دوران پیدا ہونیوالے بچے کا پرتپاک استقبال کیا جب ایک بھارتی خاتون نے انڈیگو ائیر کی دہلی تا بنگلورو پرواز کے دوران ایک بچے کو جنم دیا۔
انڈیگو حکام نے اس بارے میں میڈیا کو بتایا کہ”ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ایک بچہ (لڑکا) انڈیگو کی پرواز 6E 122 سے جو دہلی سے بنگلورو جارہی تھی، شام 7.30 بجے کے قریب بنگلور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والی دہلی بنگلور 6 ای 122 فلائٹ کے راستے میں ایک بچہ پیدا ہوا تھا تاہم جب بچہ اور ماں بنگلور ائیرپورٹ پر اترے تو ائیرلائن حکام نے انکا زبردست استقبال کیا جسے ایک وڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
A baby boy was born on board Indigo flight from Delhi to Bangalore today. In all likely baby is getting life long free @IndiGo6E free ticket. Great work by Indigo crew today. Kudos to the team @IndiaToday pic.twitter.com/mxn16dgigf
— Nagarjun Dwarakanath (@nagarjund) October 7, 2020







