عالمی خبریںخلیجی خبریں

رواں سال کے حج کا نیا آپریشنل پلان جاری

خلیج اردو: سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں برس سال 10ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں طواف کے لیے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button