خلیج اردو: بھارتی پولیس نے شاہ پور کے علاقے کو گھیرے میں لے کر امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے لیے آپریشن شروع کر رکھا ہے
بھارتی پنجاب میں سکھ کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔
اجتماعات پر کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ علاقوں میں انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس بھی بند کر دیے گئے ہیں۔
سکھ میڈیا آؤٹ لیٹس اور پیجز کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔