خلیج اردو: روس کے Gazprom نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روبل میں گیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے فن لینڈ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔ اس سے قبل ماسکو نے عدم ادائیگی پر فن لینڈ کو بجلی کی برآمدات کاٹ دی تھیں۔
روئٹرز نے لکھا ہے کہ جرمنی اور اٹلی نے کہا ہے کہ وہ روبل میں روسی گیس کی ادائیگی کریں گے
ایک منٹ سے بھی کم