روس کے سائنس دان نے سائبیریا میں ایک لیبارٹری میں جانوروں پر نئے کورونا وائرس کے خلاف امکانی
ویکسین کے پروٹو ٹائپس کی جانچ شروع کردی ہے !!
سائنس دانوں کے ماہر ، ممکن ہے کہ اکتوبر 2020 تک کسی ویکسین کا اجراء شروع کردیں !! 😷
Source:Dawn News
March,22 2020







