پنجاب اور بلوچستان میں 100 کے قریب مریضوں کی تشخیص جس کے بعد پنجاب ور بلوچستان می مریضوں کی کل تعداد بالترتیب 137 اور 104 ہوگئی۔
پاکستان ، کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد بڑھ کر 645 ہوگئی ہے جبکہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ (کے پی) میں کئی نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جبکہ صحت سے متعلق اداروں کے مطابق اموات کی تعداد تین رہی ہے۔
صوبوں کے ٹیسٹ کے مثبت نتائج آنے کی اطلاع کے بعد وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ، ہفتہ تک ، سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ، سندھ ہے جس مئی سب سے زیادہ تعداد 292 ریکارڈ کی گئی ہے۔
پنجاب اور بلوچستان میں 100 کے قریب مریضوں کی تشخیص جس کے بعد پنجاب ور بلوچستان می مریضوں کی کل تعداد بالترتیب 137 اور 104 ہوگئی۔
خیبر پختونخواہ (کے پی) میں 27 اور گلگت بلتستان میں 55 مریض ہیں۔ اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد 10 اور کشمیر میں ایک ہے۔
سندھ میں ایک جبکہ K-P میں دو اموات کی اطلاع ملی ہیں
مریضوں میں اضافے کے نتیجے میں ، ہفتہ کے روز حکومت نے تمام بین الاقوامی پروازوں کو دو ہفتوں کے لئے معطل کردیا. ایک سرکاری بیان کے مطابق ، پابندی چار اپریل تک نافذ رہے گی۔
ایکسپریس ٹریبیون نے سرکاری عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ مجموعی طور پر ، وباء شروع ہونے کے بعد سے اب تک 1.4 ملین افراد کو انٹری پوائنٹس پرکورونہ وائرس ک ٹیسٹ کے مراحل سے گزارا گیا ہے۔
Source : Khaleej Times
22 March 2020







