عالمی خبریں

یمن پر ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی کیسے لیک ہوئی،صدر ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی کو ہٹاکر اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا

صدر ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی کو ہٹاکر اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا

خلیج اردو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی مائیک والٹز کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں اقوام متحدہ میں امریکہ کا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مائیک والٹز کو یمن پر ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر معلومات لیک ہونے کے اسکینڈل پر شدید تنقید کا سامنا تھا، جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button