
خلیج اردو
26 جولائی 2021
ریاض : سعودی رہائشی جو مختلف تفریحی مراکز میں داخل ہوتے ہو جیسے کھیلوں کے میدان ، تعلیمی سرگرمیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں جانے والوں کو ویکسین کی ضرورت ہوگی۔ سعودی پریس ایجنسی نے کہا ہے۔
یکم اگست سے لازمی قرار دیا ہے کہ آپ معاشی ، کمرشل ، ثقافتی ، تفریحی اور کھیلوں سے متعلق تقریبات میں جانے کیلئے ویکسین لگوانا لازمی ہوگا۔
نجی اور سرکاری کمپنیوں میں داخلے کے وقت ملازمین اور سیاحوں کیلئے لازمی ہوگا کہ وہ ویکسین شدہ ہوں۔ سعودی پریس اینجسی کے مطابق نجی ٹرانسپورٹ کے استعمال کیلئے بھی یہی شرط ہوگی۔
ویکسین کے علاوہ یہ بھی لازمی ہوگا کہ کرونا وائرس سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر استعمال کیے جائیں۔
Starting from 01/08/2021, the decision requiring immunization to enter activities, events and facilities and to use public transportation will enter into force.#SPAGOV pic.twitter.com/hGNQB7B2UA
— SPAENG (@Spa_Eng) July 25, 2021
Source : Khaleej Times