خلیج اردو: پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبہ میں 1 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔اپنے ایک بیان میں سعودی سفیر نے کہا کہ آنے والے دنوں میں سعودی ترقیاتی فنڈ کے ذریعے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدامات سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مضبوط تزویراتی شراکت داری کی عکاسی کرتے ہیں۔
ایک منٹ سے بھی کم