خلیجی خبریں

اسلامی سال کے آغاز سے مسجد نبوی میں 7 ہزار نئے قالین بچھائے جائینگیں

قالین نماز فجر کے وقت سے بچھائی جائینگی

(خلیج اردو ) اسلامی سال کے آغاز سے مسجد نبوی میں 7 ہزار نئے کالین بچھائے جائینگیں۔قالین نماز فجر کے وقت سے بچھائی جائینگی۔

مسجد نبوی انتظامیہ کے مطابق ہر قالین پر تین نمازیوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ ہر نمازی کے مابین 180 سنٹی میٹر کا فاصلہ رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔

یہ نئے قالین مسجد نبوی کے صحن اور اطراف میں بچھائے جائینگے جس مسجد کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا جبکہ کویڈ 19 کے سبب طے شدہ اختیاطی تدابیر پر عمل کرنے میں سہولت بھی مل جائے گی ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button