خلیج اردو
اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور گورنر کی جنگ کے پی ہاؤس اسلام آباد تک بھی پہنچ گئی
وزیراعلی امین گنڈاپورذاتیات پر اتر آئے،،،،، گورنر فیصل کریم کنڈی سےکے پی ہاؤس انیکسی خالی کرا دی،
گورنر کی انیکسی کا سامان باہرپھینک دیا،،، وزیراعلیٰ خبرپختونخوا تین روز سے کے پی ہاؤس اسلام اباد میں قیام پذیرہیں اور صوبے کے تمام ترمعاملات کے پی ہاؤس اسلام اباد سے چلا رہے ہیں