پاکستانی خبریں

اسرائیلی کھجوروں کا عالمی بائیکاٹ، برآمد کنندگان پریشان

خلیج اردو
*یروشلم، 4 مارچ 2025* – رمضان المبارک میں دنیا بھر میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث اسرائیلی برآمد کنندگان شدید مشکلات کا شکار ہو گئے۔

فروخت میں نمایاں کمی کے بعد اسرائیلی کمپنیاں نئی چالیں چلنے لگیں—کھجوروں کی پیکنگ سے "اسرائیل” کا نام ہٹا کر "فلسطین” کا لیبل لگا کر صارفین کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

عالمی سطح پر بائیکاٹ مہم کے باعث اسرائیلی کمپنیوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے، جبکہ صارفین بیدار ہو کر اصل ذرائع جانچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button