پاکستانی خبریں

جشن آزادی: لنڈی کوتل میں 60 فٹ لمبا 15 فٹ چوڑا کیک کاٹا گیا

جشن آزادی کی خوشی میں لنڈی کوتل میں اس دفعہ ایک منفرد انداز میں اہتمام کیا گیا

خلیج اردو – خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں یوم ازادی  کی تقریب ایک منفرد انذاز کے ساتھ منائی گئی

جشن ازادی کے اس تقریب کو چار چاند لگانے کے لیے 60 فٹ لمبا ئی اور 15 فٹ چوڑائی والہ خصوصی کیک تیار کیاگیا تھا

اس کیک کو  لذیذ اور خوش ذائقہ بنانے کے لیے 12000 انڈے شامل کئے گئے تھے  ، کیک کی تیاری پر 5 لاکھ ستر ہزار روپے خرچ ایا تھا

اس کیک کی جسامت  1000 مربع فٹ  اور وزن 3000 پاونڈ تھا ، کیک کو سبز ہلالی پرچم کی شکل میں ڈیزائین کیاگیا تھا

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button