پاکستانی خبریں

پیپلزپارٹی کے راجہ فیصل ممتاز راٹھور آزادکشمیر کے نئے قائد ایوان منتخب

خلیج اردو
آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں کل 53 ممبران میں سے 44 حاضر تھے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے حق میں 36 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں صرف 2 ووٹ آئے۔

اس طرح پیپلزپارٹی کے راجہ فیصل ممتاز راٹھور 36 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ آزادکشمیر کے نئے قائد ایوان بن گئے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button