خلیج اردو: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج آذربائیجان کے ہم منصب سے رابطہ کیا۔
وزیر خارجہ نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیون بیراموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نیگورنو کاراباخ کے تنازعے کے حل میں آذربائیجان کے موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔





