پاکستانی خبریں

ٹی20 ورلڈکپ: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل اتوار کو، انگلینڈ سیمی فائنل میں شکست کھا گیا

خلیج اردو
ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

بھارت نے انگلینڈ کے 254 رنز کے تعاقب میں ٹیم کے 7 وکٹوں پر 246 رنز بنا کر میچ جیتا۔

انگلش بیٹر جیکب بیتھل نے 48 گیندوں پر 105 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں، لیکن ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔

انگلش ٹیم میں ول جیکس نے 35 اور جوز بٹلر نے 25 رنز بنا کر نمایاں بیٹنگ کی، تاہم یہ کافی ثابت نہیں ہوا۔

اب بھارت کا مقابلہ فائنل میں نیوزی لینڈ سے اتوار کو ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے لیے مد مقابل ہوں گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button