(خلیج اردو ) برطانیہ ائیر لائن ورجن اٹلانٹک کا دسمبر سے پاکستان کے لئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ ہیتریو ائیر پورٹ سے اسلام آباد اور لاہور تک براہراست پراوزے چلائی جائیگی۔
ورجن اٹلانٹک مانچیسٹر سے اسلام آباد تک بھی براہراست پراوزوں کا آغاز کریگی جن کے لئے ٹکٹ بکنگ ستمبر میں شروع کی جائے گی ۔
برٹش ائیر ویز نے پاکستانی حکام سے پروازوں کی اجازت طلب کی تھی جنہوں نے لاہور کے لئے پروازیں چلانے کا پلان تیار کر لیا ہے ۔
برٹش ائیر ویز نے اگست سے اسلام آباد کے لئے پروازیں شروع کردی ہے جو کویڈ 19 کہ وجہ سے منسوخ کی گئی تھی ۔
برٹش ائیر ویز نے سال 2008 میں پاکستان کے لئے پروازیں ملتوی کردی تھی جو 2019 میں 11 سال کے بعد دوبارہ شروع کی گئی تھی ۔برٹش ائیر ویز نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں دھماکے کے بعد سفری پابندیاں لگائی تھی ۔
Source: Khaleej Times






