پاکستانی خبریںسپورٹس

پاکستان 20 ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئن بن گیا

ملتان: پاکستان پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔

 

جیو نیوز کے مطابق بنگلہ دیش نے قومی ٹیم کو جیت کے لئے 140 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 11 ویں اوور میں حاصل کیا۔

 

پاکستان کی جانب سے نثار علی نے 31 گیندوں پر 72 اور محمد صفدر نے 47 رنز بنائے۔ بابرعلی نے دو،محمد سلمان اور مطیع اللہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button