
خلیج اردو
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے جیل انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ عید کے دنوں میں بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے فون پر بات کرائی جائے۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو کتابیں مہیا کرنے کا بھی حکم جاری کیا ہے، تاکہ وہ اپنی قید کے دوران مطالعہ جاری رکھ سکیں۔
#PTI #CourtOrder #PhoneCall #Books #ImranKhan #ATCCourt #Rawalpindi






