پاکستانی خبریں

حکومتی حکم کے باوجود دکانوں کو کھولنے پر 5 دکاندار گرفتار

سندھ حکومت کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس نے  پانچ دکانداروں کو اپنی دکانیں کھولنے کے الزام میں

گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

Source:Dawn News

March,22 2020

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button