لاہور:پاکستان میں کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اختیارات کے غلط استعمال اور مفادات کے ٹھکراو جیسے الزماات کے بعد مستعفی ہوگئے۔ انضمام الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہو کر اپنا استعفی چئیرمین پی سی بی کو بھجوا دیا۔
انضمام الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی۔انضمام الحق نے استعفی چئیرمین پی سی بی کو بھجوا دیا۔انضام الحق نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں یہ عہدہ جج والا ہوتا ہے۔
انضمام الحق پر برطانیہ میں پلئیرز ایجنٹ پارٹنر شپ کا الزام انضمام الحق کو چیئرمی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے طلب کیا تھا۔ بورڈ سے کال آئی ہم نے پانچ لوگوں کی کمیٹی بنا دی ہے۔
انضمام الحق نے مزید کہا کہ میں نے کہا ٹھیک ہے پہلے کمیٹی تحقیقات کر لے۔چیف سلیکٹر ہوں، کوئی سوال اٹھے اس سے بہتر ہے سائیڈ پر ہوجاوں۔
انضمام الحق ذکا اشرف سے ملاقات کے لئے آئے تھےچئیرمین ذکا اشرف سے انضمام الحق کی ملاقات نہ ہو سکی۔انضمام الحق نے دلبراشتہ ہو کر اپنا استعفی بھجوا دیا