سپورٹس

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کراچی سے ڈھاکہ روانہ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی

خلیج اردو
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑی کراچی سے ڈھاکہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شرکت کریں گے۔

سیریز کا آغاز 20 جولائی 2025 سے ہوگا جبکہ تمام میچز ڈھاکہ کے شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

یہ دورہ آئندہ بین الاقوامی کرکٹ ایونٹس کی تیاری کے تناظر میں اہمیت کا حامل ہے، جس میں قومی ٹیم نئی کمبی نیشنز اور حکمت عملیوں کو آزمانے کا موقع حاصل کرے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button