سپورٹس

سری لنکا کی تاریخ کا سب سے کم ٹیسٹ سکور،جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 42 رنز پر آل آؤٹ کر دیا

خلیج اردو
ڈربن: سری لنکا نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے کم اسکور بنا لیا۔ جنوبی افریقہ نے لنکن کھلاڑیوں کو 42 رنز پر ڈھیر کر لیا۔

ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے پانچ کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔ جنوبی افریقہ کے مارکو جینسن نے سات کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button