
خلیج اردو
17 مارچ 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات نے میتیوں کی تدفین کے طریقہ کار کو باقاعدہ بنانے سے متعلق قانون کی منظوری دیدی ہے۔
قانون میں میتیوں کے آخری رسومات ، کفن دفن ، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے اور تدفین سمیت تمام پہلوؤں کے ضابطے موجود ہیں ۔
قانون میں خلاف ورزیاں کرنے والوں کیلیے جرمانے اور سزائیں موجود ہیں۔
Source : Khaleej Times







