
(خلیج اردو ) ابوظہبی میں غیر محتاط اندازے سے روڈ لائن تبدیل کرنے سے خطرناک حادثہ رونما ہوا ۔بس لائن نمبر 5 سے اشارہ لگا کر لائن تبدیل کرتے ہوئے ٹرک کے سامنے آگیا جس کو ٹرک نے ٹھکر مار دیا ۔
ٹرک نے بس کو آتے دیکھ کو گاڑی روکنے کی کوشش کی جس پر پیچھے سے آنے والی گاڑیاں بھی غیر معمولی حادثے کا شکار ہوگئی ۔
ابو ظہبی پولیس کے مطابق ایک بس لائن تبدیل کرتی ہے جبکہ اس لائن میں ٹرک بھی نزدیک ہوتا ہے ۔ ٹرک بس کو آتے دیکھ کر لائن تبدیل کرتے ہوئے اگلی لائن کی جانب جاتا ہے تو دو موٹر گاڑیاں بے قابو ہوجاتی ہے ۔
ٹرک کو آتے دیکھ کر گاڑی لائن تبدیل کرتی ہے جو دوسرے موٹر سے ٹکرا جاتی ہے جسکو حادثہ پیش آجاتاہے ۔ٹرک کے سامنے گاڑی آنے پر ٹرک بھی سڑک پر لوڑک جاتا ہے۔
Source: Khaleej Times







