وزارت صحت نے468 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے .
خلیج اردو ویب ڈیسک : متحدہ عرب امارات کے وزارت صحت اور روک تھام نے کورونا وائرس کے 468 نئے مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 69,451 ہو گئی ہے . وزارت صحت نے640 نئے کیسز کا بھی اعلان کیا جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد79,489 ہو گئی ہے.
وزارت صحت نے0مریض کی فوتگی کا بھی ذکر کیا ہے جس سے ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 399 ہو گئی ہے.
ملک میں موجودہ کیسوں کی کل تعداد 9,639 ہوگئی ہے.
وزارت نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ، اور عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ صحت کے حکام کے ساتھ تعاون کریں اور تمام احتیاطی اقدامات بالخصوص معاشرتی فاصلاتی پروٹوکول کی تعمیل کریں ، تاکہ ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔
#عاجل| #الإمارات تجري 84,642 فحصاً ضمن خططها لتوسيع نطاق الفحوصات وتكشف عن 640 إصابة جديدة بفيروس #كورونا المستجد و468 حالة شفاء ولم يتم تسجيل أي حالة وفاة خلال الـ 24 ساعة الماضية#نلتزم_لننتصر pic.twitter.com/Jss2E7DLsd
— 24.ae | الإمارات (@24emirates24) September 13, 2020
Source : WAM







