متحدہ عرب امارات

دبئی کویڈ 19 ٹیسٹ کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان

(خلیج اردو ) دبئی کویڈ 19 ٹیسٹ کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا گیا اور اب صرف 250 درہم پر ٹیسٹ کیا جائے گا۔

محکمہ صحت دبئی نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ کرونا وائرس ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کا اعلان کویڈ 19 کے خلاف کی جانے والے قدامات کا حصہ ہے ۔ ٹیسٹ کی قیمت میں کمی کا مقصد اس کو عوام کی دسترس میں لانا ہے تاکہ قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے لوگ کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے سے محروم نہ رہے ۔

محکمہ صحت دبئی بے باقاعدگی سے ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button