متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : رمضان میں اجتماعات کی بندش معاملہ ، حکام کا کریک ڈاؤن جاری ، آپ کو بھی 10 ہزار درہم کا جرمانہ ہو سکتا ہے

خلیج اردو
25 اپریل 2021
دبئی : ابوظبہی میں حکام نے 39 رمضان اجتماعات جو رمضان میں بندش کے حکم کی خلاف ورزی کرررہے تھے ، انہیں ضبط کیا گیا ہے۔ رمضان میں شروعات میں سے اجتماعات اور پارٹیز پر پابندی ہے۔

ابوظبہی پولیس نے ان اجتماعات کا انعقاد کرنے والوں کو ایمرجنسی ، کرائسز اور ڈیزاسٹر کے استعاثہ کے حوالے کیا ہے۔

افطار یا دوسرے کسی وجہ سے کھانے کیلئے اجتماع پر سرکاری سطح پر پابندی ہے۔ کسی بھی طرح کا جشن یا لوگوں کا ہجوم یا کوئی بھی تقریب جس سے کرونا وائرس کے پھلاؤ کا خدشہ ہو ، اس پر 10 ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button