متحدہ عرب امارات

دبئی لیبر کورٹ نئی عمارت میں منتقل

نئی عمارت العویر میں قائم کی گئی ہے جہاں صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک کاروائی جاری رہے گی

(خلیج اردو ) دبئی لیبر کورٹ نئی عمارت میں منتقل کردی گئی ہے ۔نئی عمارت العویر میں قائم کی گئی ہے جہاں صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک کاروائی جاری رہے گی۔

نئی عمارت میں لیبر کورٹ کے ساتھ ایکزیکیوشن کورٹ بھی منتقل کی گئی ہے ۔ دبئی عدالتی نظام میں بہتری کے لئے فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ فیصلہ سازی کا عمل متاثر ہوئے بغیر عدالتی کاروائی جاتی رہے ۔ نئی عمارتوں میں عدالتوں نے اپنی کاروائی شروع کردی ہے ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button