متحدہ عرب امارات

دبئی میں کوڈ19 اور دیگر امراض کے لیے میڈیکل ریسرچ سنٹر کا قیام

اس میڈیکل ریسرچ سنٹر کو محمد بن راشد سینٹر برائے میڈیکل ریسرچ کا نام دیاگیا ہے جو 300 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر ہوئی ہے

خلیج اردو –  متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور نائب صدر شیح محمد  بن راشد المکتوم  نے   اس بارے میں اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ  اس سنٹر میں کورونا سمیت دیگر امراض پر تحقیق کی جائے گی ان کے مطابق ایسے تحقیقی سنٹر کی ضرورت  امارات میں بہت ضرورت محسوس کی جارہی تھی

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیکل ریسرچ متحدہ عرب امارات کے معاشرے میں صحت کے تحفظ کے نظام کا ایک حصہ ہے ، اور یہ ملک میں ترقی کے استحکام کی ضمانت ہے

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button