متحدہ عرب امارات

اب دبئی ویزوں کے بارے معلومات صرف ایک کلک کی دوری پر

دبئی میں ویزہ کے بارے معلومات کے لئے سوال و جواب کا براہراست سلسلہ شروع کر دیا گیا

 

(خلیج اردو ) دبئی میں ویزہ کے بارے معلومات کے لئے سوال و جواب کا براہراست سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔ویزہ کے بارے معلومات جنرل ڈاریکٹریٹ آف ریزیڈنسی اور فارن افیئرز سے کئے جا سکتے ہیں۔

ڈاریکٹر جنرل ریزیڈنسی اینڈ فارن افیئرز محمد احمد آل مری نے سوشل میڈیا پر پیغام جاتی کیا ہے کہ #AskDXBOfficial پر براہراست ویزے کے بارے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے ۔

اس ہیش ٹیگ سے سوالات براہراست ڈاریکٹر جنرل تک پہنچا سکتے ہیں جس کے بارے مکمل جوابات دیئے جائینگے ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button