(خلیج اردو دوبئی ) دوبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سمارٹ گیٹ نصف کردیئے گئے ۔ دبئی ائیر پورٹ کے ٹرمینل 2 اور ٹرمینل 3 پر نصب سمارٹ گیٹ کے ذریعے کارآمد پاسپورٹ کے افراد کو داخلے میں آسانی ہوگی ۔
دبئی ائیر پورٹ آنے اور جانے والوں کے لئے آسانی پیدا کردی گئی ہے جس سے کم وقت میں زیادہ لوگ چیک ان اور چیک آوٹ کرسکیں گے ۔
دوبئی ائیر پورٹ میں مزید 68 سمارٹ گیٹس نصب کرنے پر کام جاری ہے ۔
Source: Gulf News







