خلیج اردو
ابوظبہی : ابوظہبی پولیس نے بدھ کی صبح دارالحکومت کے کچھ حصوں میں بارش کے بعد ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی ہے۔
ایک ٹویٹ میں پولیس نے بارش کے موسم کی وجہ سے ڈرائیوروں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔
پولیس نے ڈرائیوروں پر زور دیا ہے کہ وہ امارات بھر میں الیکٹرانک انفارمیشن بورڈز پر دکھائے گئے بدلتی حد رفتار پر عمل کریں۔
Abu Dhabi Police call on motorists to exerise caution due to the rainy weather and to follow the changing speed limits displayed on electronic information boards. Drive Safely.
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) July 6, 2022
محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد کے ساتھ ابوظہبی کا درجہ حرارت قدرے بڑھے گا۔
Source: Khaleej Times