متحدہ عرب امارات

دبئی میں ٹریفک حادثہ ، ٹریفک کی روانگی بری طرح متائثر

حادثے کوئی جانے نقصان نہیں ہوا، پولیس نے ٹریفک بحال کر دی

دبئی: ( خلیج اردو) دبئی میں سرنگ سے گزرتے ہوئے سات گاڑیوں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں ہیں جس کے بعد ٹریفک کی روانگی بری طرح متائثرہ ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ دبئی پولیس ہیڈکوارٹرز ٹنل میں پیش آیا جہاں القوسیس سے دبئی جانے والے افراد کو بری طرح رش کا سامنے کرنا پڑا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے کو کوئی نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔

سرنگ سے متائثرہ گاڑیوں کو ہٹانے کے بعد ٹریفک کی روانگی بحال کر دی گئی ہے۔

 

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button