متحدہ عرب امارات

شارجہ سے کیرالہ جانے والی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ

 

خلیج اردو آن لائن:

ایئر انڈیا ایکسپریس کے ترجمان کے مطابق جمعے کی صبح شارجہ سے کیرالہ، کوزی کوڈ جانے والی پرواز کو ترواننت پورم ہوائی اڈے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ہے۔

ترجمان کی جانب سے بتایا گیا کہ جہاز کو ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "پائلٹ کو پرواز کے دوران جہاز میں ٹیکنیکل مسئلہ محسوس ہوا جس کے بعد اس نے جہاز کو ترواننت پورم ہوائی اڈے پر اتارنے کا فیصلہ”۔

تاہم، جہاز میں سوار تمام 104 مسافر محفوظ ہیں۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button