متحدہ عرب امارات

شارجہ میونسپلٹی 15 جولائی سے جرمانے اور ٹیکس  کیش میں وصول نہیں کرے گی

شارجہ کے بلدیاتی لین دین کے نظام کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ اتوار کے روز کیا گیا

 

خلیج اردو آئن لائن: اتوار کے روز شارجہ کے بلدیاتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بلدیہ  15 جولائی سے جرمانے اور ٹیکس کیش کی صورت میں وصول نہیں کرے گی۔ بلکہ تمام فیسیں تحصیل سسٹم کے ذریعے جمع کی جائے گی۔

اس لیے صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کے وہ بلدیہ کے ساتھ ادائیگیوں کےلیے درج ذیل طریقوں میں سے کسی ایک  کا استعمال کریں:

  • تحصیل کارڈ
  • ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کا آن لائن یا پی او ایس کے ذریعے استعمال
  • اماراتی شناختی کارڈ
  • گوگل پے، ایپل پے یا سام سنگ پے وغیرہ
  • یا بینک اکاونٹ سے ڈائریکٹ ادائیگ

 

Source :

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button