متحدہ عرب امارات

کیا اپ جانتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات میں (9083) مساجد ہیں

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات نے مارچ میں کویڈ 19 کے پھیلاو کو روکنے کے سبب تمام مساجد بند کردیئے تھے

وفاقی انتظامیہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مساجد کی کل تعداد 9،083 ہے اور 2019  میں 163 مساجد قائم کئے گئے

متحدہ عرب امارات میں 301 مساجد ایسے ہیں جن میں100 سے زیادہ نمازیوں کی گنجائش ہے اور یہ امارات میں   مجموعی مسجدوں کے تعداد کی 85 فیصد مساجد ہیں۔

اعدادوشمار سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان مساجد میں افرادی قوت ، جن میں ائمہ ، میوزین ، مبلغین اور کارکن شامل ہیں کی تعداد 6،089 ہے۔

اس سے قبل 16 مارچ کو متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مساجد ، مندروں اور گرجا گھروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، تاہم ، ملک نے کل اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ ، یکم جولائی سے مساجد اور عبادت گاہوں کو آہستہ آہستہ دوبارہ کھولے گا ، جس میں صرف 30 فیصد لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی ۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button