متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج کیلئے درجہ حرارت گر کر بیس ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا

خلیج اردو
08 اکتوبر 2021
دبئی : آج کیلئے متحدہ عرب امارات میں موسم ٹھنڈا رہے گا جہاں درجہ حرارت جمعہ کی صبح مزید کم ہوا ہے۔

قومی محکمہ موسمیات این سی ایم کے مطابق ملک میں سب سے کم درجہ حرارت 20.2 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ آج کیلئے علاقے میں صبح 6.30 بجے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

بحیرہ عرب میں آج سمندر ہلکے سے معتدل رہے گا جبکہ بحیرہ عمان میں بہاؤ ہلکا ہوگا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button