متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، العین سویہان میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

خلیج اردو
دبئی، 1 اگست 2025:
متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق جمعہ کے روز العین کے علاقے سویہان میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ یہ درجہ حرارت آج سہ پہر 3 بجے ریکارڈ کیا گیا، جو کہ رواں موسم گرما کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔

حکام نے شہریوں کو دھوپ سے بچاؤ، پانی کی زیادہ مقدار پینے اور غیر ضروری طور پر دوپہر کے وقت باہر نکلنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button